او جی ڈی سی ایل ٹی20 بلائنڈ سپر لیگ (کل) منگل سے کوئٹہ میںشروع ہوگی

اتوار 29 اپریل 2018 13:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی ) کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20 بلائنڈ سپر لیگ (کل) منگل سے کوئٹہ میںشروع ہوگی جو7مئی تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئر مین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے تمام ٖصف اول کے قومی کھلاڑی شرکت کریں گے۔