لائسیسٹر شائر پولیس نے انگلینڈ ویمن ٹیم کی بلے باز ٹامی بیومونٹ کے چوری شدہ کرکٹ کٹ اور کیپس برآمد کرا لیں
اتوار 29 اپریل 2018 13:20
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بیومونٹ نے سماجی رابطوں کی ویٹ سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ 24 اپریل کو جب وہ پریکٹس میں مصروف تھیں تو چور ان کی گاڑی سے کرکٹ کٹ اور کیپس لے گئے، دونوں کیپس ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی نصف سنچری مکمل کرنے پر انہیں ملی تھیں اور انہوں نے مدد کی بھی اپیل کی تھی۔
تھوڑی دیر بعد انہوں نے دوسری پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ لائسیسٹر شائر پولیس نے ان کی چوری ہونے والی کرکٹ کٹ اور کیپس برآمدکرا لی ہیں۔ واضح رہے کہ ٹامی بیومونٹ 2017ء میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی قرار پائی تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.