دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار اپریل 13:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد35000 کیوسک اور اخرج 50000 کیوسک، دریائے کابلمیںنونوشہرہ کے مقام پرآمد21000 کیوسک اور اخراج21000 کیوسک، دریائے جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد33200کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 19000کیوسک اور اخراج9400کیوسک ۔

جناح بیراج آمد69100 کیوسک اور اخراج 66100کیوسک،چشمہ بیراج آمد69300کیوسک اوراخراج 58000کیوسک، تونسہ بیراج آمد45500کیوسک اور اخراج39300 کیوسک، پنجند بیراج آمد3500کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدوبیراج آمد32400 کیوسک اور اخراج 32400 کیوسک، سکھربیراج آمد26400 کیوسک اور اخراج8400 کوٹری بیراج آمد4200 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

ذخائر میں تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،،پانی کی موجودہ سطح1392.30 فٹ،،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال استعمال پانی کا ذخیرہ0.065 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1103.15فٹ،،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.389 ملین ایکڑ فٹ رہا۔چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،،پانی کی موجودہ سطح 641.20 فٹ،،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.044 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ،، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔