اننیا پانڈے اور تارا ستریا فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر‘‘ کی عکسبندی کے دوران بہترین دوست بن گئیں

اتوار اپریل 13:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے اور تارا ستریا فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر‘‘ کی عکسبندی کے دوران بہترین دوست بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار پونیت ملہوترا نے اداکارہ اننیا پانڈے اور تارا ستریا کی فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر‘‘ کی دہرادن میں عکسبندی کے دوران لی گئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک دوسرے کی اچھی دوستیں بن گئیں، دونوں فلمساز کرن جوہر کی فلم میں اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :