حرمین ٹرین کے تجرباتی سفر کے حوالے سے اہم ترین خبر

اتوار 29 اپریل 2018 14:10

حرمین ٹرین کے تجرباتی سفر کے حوالے سے اہم ترین خبر
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء) حرمین ریلوے انتظامیہ نے بتایا ہے کہ رابغ سے مدینہ منورہ کیلئے تجرباتی طور پر ٹرین چلائی گئی ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں حکومتی و نجی اداروں سے وابستہ افراد کو یہ سہولت فراہم ہوگی۔

(جاری ہے)

انتظامیہ نے کہا کہ اس سلسلے میں کنگ عبداللہ اکنامک سٹی سے مدینہ منورہ کیلئے ٹرین چلائی گئی۔ جس میں جدہ، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے سرکاری و نجی اداروں کے اہلکاروں نے سفر کیا۔

متعلقہ عنوان :