سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل لیبر ڈے کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے

اتوار 29 اپریل 2018 15:00

فیصل آباد۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، تمام شیڈولڈ بینک و مالیاتی ادارے کل یکم مئی بروز منگل لیبر ڈے کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لیبر ڈے کی تعطیل کے موقع پر کسی قسم کا کوئی کاروباری لین دین نہیں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :