ملک بھرکی تمام یونیورسٹیز ، کالجز، سکولز اور دیگر تعلیمی اداروں میں کل تعطیل ہو گی

اتوار 29 اپریل 2018 15:00

فیصل آباد۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) ملک بھر کی تمام یونیورسٹیز ، کالجز ، سکولز اور دیگر تعلیمی اداروں میں کل منگل کے روز عام تعطیل ہو گی۔

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم کے ترجمان نے بتا یا کہ چونکہ حکومت پاکستان نے یکم مئی کو لیبر ڈے کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے لہٰذاکل منگل کو تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :