مکئی کی سنتھیٹک اقسام میں ایک بوری یوریا فصل کی اونچائی ایک فٹ ہونے پر ،ایک بوری قد اڑھائی سے تین فٹ ہونے پر اور ایک بوری یوریا فی ایکڑ سٹہ نمودار ہونے سے پہلے ڈالنا ضروری ہے ، محکمہ زراعت
اتوار 29 اپریل 2018 15:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ مکئی کی سنتھیٹک اقسام میں ایک بوری یوریا فصل کی اونچائی ایک فٹ ہونے پر ، ایک بوری یوریا فصل کا قد اڑھائی سے تین فٹ ہونے پر اور ایک بوری یوریا فی ایکڑ فصل پر سٹہ نمودار ہونے سے پہلے ڈالنا ضروری ہے۔
انہوںنے بتایاکہ ہائبرڈ اقسام کو فی ایکڑ ایک بوری یوریا پودوں کی اونچائی ایک فٹ ہونے پر ، ایک بوری یوریا اڑھائی سے تین فٹ اونچائی پر اور آخری بار اڑھائی بوری یوریا پودوں پر سٹہ نمودار ہونے سے پہلے ڈالنا ضروری ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ مذکورہ سفارشات کے مطابق کھاد ڈالنے سے نہ صرف پودوں کی غذائی ضروریات پوری ہوتی ہیں بلکہ فی ایکڑ پیداوار میں بھی اضافہ ہوتاہے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.