گدھا بھی نائب تحصیل دار کے امتحان میں شامل ہو گیا

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان اتوار اپریل 15:16

گدھا بھی نائب تحصیل دار کے امتحان میں شامل ہو گیا
جموں کشمیر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 اپریل2018ء) گدھا بھی نائب تحصیل دار کے امتحان میں شامل ہو گیا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ایک گدھا بھی نائب تحصیلدار کے امتحان میں شامل ہونے کے لیے ایڈمٹ کارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

(جاری ہے)

جموں کشمیر سروس اینڈ سلیکشن بورڈ نے نائب تحصیلدار کی بھرتی کیلئے گدھے کو ایڈمٹ کارڈ جاری کردی۔ایڈمٹ کارڈ پر نام kachur khar لکھا گیا ہے جب کہ فوٹو گدھے کی لگائی گئی ہے۔۔سوشل میڈیا پر ایڈمٹ کارڈ کی تصویر وائرل ہوگی ہے۔ جبکہ لوگوں نے بورڈ کی نااہلیت پر شدید تنقید کی ہے۔۔جموں کشمیر سروس اینڈ سلیکشن بورڈ نے اس متعلق کسی قسم کا ردعمل دینے سے انکار کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :