دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 29 اپریل 2018 15:50

لاہور۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی‘دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد35000 کیوسک اور اخرج 50000 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد21000 کیوسک اور اخراج21000 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد33200کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 19000کیوسک اور اخراج9400کیوسک‘بیراج :جناح: آمد69100 کیوسک اور اخراج 66100کیوسک،چشمہ: آمد69300کیوسک اوراخراج 58000کیوسک، تونسہ: آمد45500کیوسک اور اخراج39300 کیوسک، پنجند: آمد3500کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد32400 کیوسک اور اخراج 32400 کیوسک، سکھر: آمد26400 کیوسک اور اخراج8400 کوٹری:آمد4200 کیوسک اور اخراج Nil‘ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1392.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.065 ملین ایکڑ فٹ‘ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1103.15فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.389 ملین ایکڑ فٹ‘ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.044 ملین ایکڑ فٹ‘تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار کی صبح 6 بجے کی ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :