الیکشن کمیشن کے تمام ضلعی دفاتر اور ڈسپلے مراکز ہفتہ اور اتوار کو بھی عوامی سہولت کے پیش نظر کُھلے رہے

اتوار 29 اپریل 2018 16:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) الیکشن کمیشن کے تمام ضلعی دفاتر اور ڈسپلے مراکز ہفتہ اور اتوار کو بھی عوامی سہولت کے پیش نظر کُھلے رہے۔

(جاری ہے)

یہ ڈسپلے مراکز اور ضلعی الیکشن کمیشن کے دفاتر ووٹ کے اندراج‘ منتقلی اور کوائف کی درستگی کا کام سرانجام دیتے رہے۔