مینار پاکستان جلسے سے قبل پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا
عمران خان کی تقریر کے نکات کو حتمی شکل دی گئی،رہنمائوں کی تقاریر کیلئے ترتیب اور موضوعات کابھی جائزہ لیا گیا
اتوار 29 اپریل 2018 17:20
(جاری ہے)
عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، جہانگیر خان ترین، اسد عمر ،عبد العلیم خان، فواد چوہدری، شفقت محمود،شیریں مزاری،فیصل جاوید سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
مشاورتی اجلاس کے دوران عمران خان کی تقریر کے نکات کا جائزہ لیا گیا اوررہنمائوں کی مشاورت سے اس میں ردو بدل بھی کیا گیا۔ اجلاس میں عمران خان کی تقریر سے قبل رہنمائوں کی تقاریر کی ترتیب او رموضوعات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا او رفیصلہ کیا گیا کہ تمام قائدین الگ الگ موضوع پر تقریر کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا سیہون کے قریب ٹریفک حادثہ میں جانی نقصان پر اظہار افسوس، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا
-
بہاولنگر واقعہ،جنگل کے قانون کا ثبوت ہے، بادشاہ ظلم کرکے معافیاں بھی منگواتا ہے، بیرسٹر گوہر
-
ملک میں جنگل کا قانون ہے جس کی وجہ سے ملک میں سرمایہ کاری نہیں آئے گی، عمران خان
-
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،وزیراعظم
-
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار روپے کی سطح سے اوپر چلی گئی
-
آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے نہیں سرمایہ کاری سے معیشت مستحکم ہوگی
-
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، گندم کی خریداری کے اہداف مکمل کرنے کی ہدایت، پاکستان کی تیز رفتار ترقی کیلئے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف
-
چین سے دوستانہ تعلقات اور معاشی اشتراک کو مزید فروغ دینے کےخواہاں ہیں ، چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
ریاست مخالف بیان بازی کا کیس: اعظم سواتی کی ضمانت منظور، شامل تفتیش ہونے کا حکم
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات
-
ایرانی سفیر کی وزیر دفاع سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کاسیہون کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ میں جانی نقصان پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.