پی ٹی آئی رہنمائوں نے جلسے میں لیجانے سے قبل کارکنوں کے اعزازمیں ظہرانے کا اہتمام کیا

ٹکٹ کے خواہشمند امیدوار کارکنوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو جلسے میں لیجانے کیلئے متحرک نظر آئے

اتوار اپریل 17:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان تحریک کی جانب سے ٹکٹ کے خواہشمند امیدوار کارکنوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو جلسے میں لے جانے کیلئے متحرک نظر آئے ۔

(جاری ہے)

رہنمائوں کی جانب سے اپنے حلقوں کے کارکنوں کو جلسہ گاہ پہنچانے کے لئے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا ۔ پی ٹی آئی رہنمائوں نے جلسے میں لے جانے سے قبل کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا ۔