ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک محمد مشتاق اوجلہ کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

اتوار 29 اپریل 2018 17:30

عارفوالا۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک محمد مشتاق اوجلہ کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ خواتین وارڈ،نوعمر وارڈ ،کچن ، اسیران اورجیل ہسپتال سمیت تمام بیرکوں کا تفصیلی معائنہ کیا انہوں نے دورہ کے دوران چھ حوالاتیوں کو زاتی مچلکوں پر رہائی کے احکامات جاری کیے علاوہ ازیں اسیران کے کھانے اور صفائی ستھرائی کے معیار کو سراہا اس موقع پر سول جج نویداحمد ملک ،سپریٹنڈنٹ جیل ریاض خاں ودیگر بھی موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :