ہلال احمر اور ریڈ کراس کا عالمی دن -8 مئی کو منایا جائے گا

اتوار 29 اپریل 2018 17:30

لاہور۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میںہلال احمر اور ریڈ کراس کا عالمی دن -8 مئی کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں ہلال احمر اور ریڈ کراس کے زیر اہتمام مختلف پروگرامز ،کانفرنسز اورسیمینارز انعقادپذیر ہوں گے ۔

(جاری ہے)

اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں ہلال احمر کی سرگرمیوں کے بارے میں شعور پیدا کرنا ہے ہلال احمر قدرتی آفات حادثات اور سانحات میں لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :