آئند ہ الیکشن میں چاروں صوبہ سے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی،ملک اسلم نوید

اتوار 29 اپریل 2018 18:10

سرگودھا۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) مسلسل چھٹی با ر عوا م دوست بجٹ پیش کر نا ن لیگی حکو مت کا تاریخی اعزاز ہے ۔ان خیالات کا اظہار میئر میونسپل کارپوریشن سرگودھا ملک اسلم نوید نے اتوار کے روز اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بجٹ میں حکو مت نے سرکاری ملازمین سمیت تمام طبقات کو ریلیف فراہم کر نے کی عملی کو شش کی ہے عوا م دوست بجٹ پیش کر نے پر حکومت مبارکباد کی مستحق ہے لیکن اپوزیشن کی جانب سے میں نہ ما نو کی پالیسی افسوسنا ک ہے حا لا نکہ بجٹ میں غریب عوا م تا جر و ں صنعت کار و ں اور کسا نو ں کے مسائل حل کر نے کی عملی کو شش کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ملک اسلم نوید نے کہا کہ آئند ہ الیکشن میں چاروں صوبہ سے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی ۔