لاکھ روپے کی رقم خور د بر د کر نے پر مقدمہ در ج

اتوار 29 اپریل 2018 18:10

سرگودھا۔29 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) امانت رکھی ہو ئی 27 لاکھ روپے کی رقم خور د بر د کر نے پر مقدمہ در ج کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

گھلا پور کے رہائشی نو ر محمد نے ملز م منظور کے خلا ف مقدمہ در ج کروایا جس میں بتا یا کہ ڈیڑھ سال قبل ملز م کو 27 لاکھ روپے کی رقم امانت دی جسے ملز م نے خو ر برد کرلیا ۔پولیس نے ملز م کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا ۔اسی نوعیت کا ایک مقدمہ خان نامی شخص نے چک 15 شمالی کے مظہر حسین کے خلا ف بھی در ج کروایا جس نے ایک لاکھ روپے کی رقم خور د بر د کرلی ۔

متعلقہ عنوان :