Live Updates

عمران خان کے جلسہ گاہ روانگی سے قبل دو بکروں کا صدقہ دیا گیا

اتوار 29 اپریل 2018 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جلسہ گاہ روانگی سے قبل دو بکروں کا صدقہ دیا گیا ۔ عمران خان نے صدقے کے بکروں پر ہاتھ لگایا جس کے بعد انہیں ذبح کر کے اس کا گوشت مستحق افراد میں تقسیم کر دیا گیا ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات