شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز کیسز کی سماعت (آج)پھر ہوگی

اتوار اپریل 18:40

ا سلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد ،ْسابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت((آج)پیر کو پھر ہو گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب ریفرنسز کیسز کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے ،ْایون فیلڈ ریفرنس کے آخری گواہ نیب کے تفتیشی افسر اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔