سینٹ کا اجلاس دو روز وقفہ کے بعد (آج)دوبارہ شروع ہوگا

اتوار 29 اپریل 2018 18:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء) سینٹ کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد(آج) پیر کو دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جس کی صدارت چیئر مین محمد صادق سنجرانی کرینگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دور ان2018-19 کے بجٹ دستاویزات پر سینٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمان بحث کا آغاز کریں گی۔

متعلقہ عنوان :