حافظ محمدطاہر کمشنر ژوب ڈویژن تعینات

اتوار 29 اپریل 2018 19:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم و نسق کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حافظ محمدطاہر ایڈیشنل سیکرٹری صحت کا تبادلہ کرکے انہیں کمشنر ژوب ڈویژن تعینات کردیا گیا جبکہ مجیب الرحمن ڈپٹی کمشنر خضدار کا تبادلہ کرکے انہیں ایڈیشنل سیکرٹری صحت اور محمد قصیر خان ڈپٹی سیکرٹری تعلیم کا تبادلہ کرکے انہیں ڈپٹی کمشنر خضدار تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :