طارق الرحمن ڈی جی بلوچستان لیویز فورس تعینات

اتوار اپریل 19:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم و نسق کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور طارق الرحمن کا تبادلہ کرکے انہیں ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس کی خالی اسامی پر تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :