آرٹس کونسل کے تعاون سے شاعر عوام حبیب جالب کا25 واں یادگاری جلسہ (آج) ہوگا

اتوار اپریل 19:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے تعاون سے شاعر عوام حبیب جالب کا25 واں یادگاری جلسہ آج(پیر) 30 اپریل شام 7 بجے آرٹس کونسل کراچی میں منعقد کیا جائے گا،جس کی صدارت جسٹس (ر) رشیداے رضوی ہوں گے جبکہ وفاقی وزیرپورٹ اینڈ شپنگ میرحاصل خان بزنجو بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

اظہار خیال کرنے والوں میں مسلم شمیم ، ڈاکٹر جبار خٹک ، غلام اکبر ، رمضان میمن ، ناصر منصور، عمر بلوچ ، عقیل عباس جعفری ، منظور رضی ،ناصر جالب ، سجاد ظہیر توقیر چغتائی اورشیخ مجید شامل ہیں

متعلقہ عنوان :