سپورٹس ڈیسک*

سپینش فٹبال لیگ ، ریال میڈرڈ نے لیگانیز کو ہرا دیا

اتوار 29 اپریل 2018 19:20

بارسلونا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں رالا میڈرڈ کی ٹیم نے لیگانیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو ایک سے ہرا دیا ہے۔

(جاری ہے)

سپینش لیگ کے میچ میں رالک میڈرڈ نے آٹھویں منٹ میں لیگانیز کے خلاف شاندار گول داغ دیا۔میچ کے 45 ویں منٹ میں رالک میڈرڈ نے ایک بار پھر حریف گول پوسٹ پر کامیاب حملہ کر کے اپنی برتری دو صفر کر دی۔ ٹیم لیگانیز کھیل کے دوران ایک ہی گول کر سکی جو ان کی جیت کیلئے ناکافی ثابت ہوا۔

متعلقہ عنوان :