پاکستان کپ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مابین میچ (آج) کھیلا جائے گا

اتوار اپریل 19:20

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) پیر کو خیبر پختونخوا اوربلوچستان کی ٹیمیں اقبال سٹیڈیم، فیصل ا?باد میں مدمقابل ہوں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے پاکستان کپ کے دلچسپ مقابلے فیصل آباد میں جاری ہے جس میں پنجاب،،، بلوچستان،،، سندھ،،، خیبر پختونخوا اور فیڈرل ایریاز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا چھٹا میچ (ا?ج) خیبر پختونخوا اوربلوچستان کے مابین کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 6 مئی کو کھیلا جائے گا۔