7500اور25000ہزارت مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

اتوار 29 اپریل 2018 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) قومی بچت انعامی سکیم کے تحت 7500اور25000ہزارت مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی بروز بدھ کو ہو گی 7500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںپچاس لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000ہزار کے 1696انعامات ہیں۔

(جاری ہے)

25ہزاربانڈز کا پہلا انعام پانچ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :