لاہور ، ویکسی نیٹر ز اور ڈینگی ملازمین نے اپنا احتجاج موخر کر دیا

آج سے ناصر باغ میں اکھٹے ہو کر احتجاج کرنے کا فیصلہ

اتوار 29 اپریل 2018 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) لاہور سمیت صوبے بھر سے آئے ویکسی نیٹر ز اور ڈینگی ملازمین نے گزشتہ روز اپنا احتجاج موخر کرتے ہوئے چھٹی منائی اور آج بروز پیر دوبارہ سے ناصر باغ میں اکھٹے ہو کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایاگیا ہے کہ ویکسی نیٹر اور ڈینگی ملازمین جو گزشتہ دس روز سے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج کررہے ہیں مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ انہیں مستقل کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :