پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد آ ج وپہر دو بجے شروع ہوگا

اتوار 29 اپریل 2018 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد آج بروز پیرکی دوپہر دو بجے شروع ہوگا اجلاس کی صدارت سپیکر رانا محمد اقبال خان کریں گے جبکہ اجلاس میں ہائوسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے جبکہ ذرئع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کیخلاف احتجاج کا پروگرام بھی بنایاگیا ہے ۔