احتساب عدالت میںایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

استغاثہ کے وکیل خواجہ حارث نیب کے گواہ پر جرح کریں گے

اتوار اپریل 19:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) ا ایون فیلڈ ریفرنس ، احتساب عدالت میںنوازشریف،،کیپٹن صفدر اور مریم نواز کیس کی سماعت آج پیر کوہوگی،کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے،استغاثہ کے گواہ خواجہ حارث اور نیب پراسیکیوٹر سردارمظفرعباسی اپنے دلائل جاری رکھیں گے،استغاثہ کے وکیل خواجہ حارث نیب کے گواہ پر جرح کریں گے۔

(جاری ہے)

احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف،،،کیپٹن صفدر اور مریم نواز عدالت میں پیش ہوں گی۔