کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے شروع ہوگا

اتوار اپریل 19:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں ہو گا رواں اجلاس آخری اجلاس ہو گا 8 مئی کو بلوچستان اسمبلی میںپانچواں اور آخری بجٹ پیش کیا جائیگا

متعلقہ عنوان :