Live Updates

پی ٹی آئی جلسہ، چہروں اور بالوں پر پارٹی پرچم ، کھلاڑیوں و خواتین کے نرالے رنگ

اتوار 29 اپریل 2018 19:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) عمران خان کے کھلاڑیوں اور خواتین نے چہروں پر پارٹی پرچم بنا رکھے تھے اور خواتین نے اپنے بالوں پر پارٹی پرچم کا کلر کررکھا تھا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو مینار پاکستان جلسے میں تحریک انصاف کے مرد و خواتین کارکنوں نے اپنے چہروں پر پارٹی پرچم بنا رکھے تھے جبکہ خواتین نے اپنے بالوں پرکلر کررکھا تھا جو پی ٹی آئی پرچم پر کلرز موجود ہیں۔ اس کے علاوہ مرد و خواتین کے علاوہ بچوں نے بھ اپنے رخساروں پر پارٹی پرچم کے کلر سے پی ٹی آئی لکھ رکھا تھا اور بچوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود تھی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات