کورنگی میں اسکول پرنسپل کی ملازمہ کے کام چھوڑنے پر اس کے کمسن بچے پر مبینہ تشدد کا نوٹس

اتوار اپریل 19:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کورنگی ڈھائی نمبر اسکول میں واقع نجی اسکول کی پرنسپل کی ملازمہ کے کام چھوڑنے پر اسکے کمسن بچے پر مبینہ تشدد کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی کورنگی سے تفصیلی انکوائری اور پولیس کی ابتدائی کاروائی سے متعلق رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :