خضدار میں کینسر نے ایک اورنوجوان کی جان لے لی

اتوار اپریل 19:40

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) خضدار میں جان لیوا مرض کینسر نے ایک اورنوجوان کی جان لے لی ، خضدار کے رہائشی نوجوان نثاراحمد چھٹہ دو ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھاتفصیلات کے مطابق خضدار کرخ کے رہائشی نوجوان نثار احمد چھٹہ گزشتہ دو ماہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھا اور ان کا کراچی میں علاج چل رہا تھا، یہ مرض جان لیوا ثابت ہوگیا اور گزشتہ روز نثار احمد زندگی کی بازی ہار گیا ۔

متعلقہ عنوان :