پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے شروع ہوگا

اتوار اپریل 19:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر رانا محمد اقبال خان کریں گے۔ اجلاس میں ہائوسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔