وزیر اعلیٰ پرویز خٹک بھی ٹریفک میں پھنس گئے

اتوار 29 اپریل 2018 19:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ پرویز خٹک بھی ٹریفک میں پھنس گئے ۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک جلسے میں شرکت کیلئے آرہے تھے کہ راوی روڈ کے قریب بد ترین ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے ان کا سکواڈ ٹریفک جام میں پھنس گیا ۔