Live Updates

ْکارکنوں کا مرکزی رہنمائوں کے ہمراہ سیلفیاں بنانے کیلئے وی آئی پیزکیلئے مختص گیٹ پر قبضہ

کارکن جلسے میں شرکت کیلئے آنے والے رہنمائوں کو روک کر اپنے موبائل سے سیلیفیاں بناتے رہے

اتوار 29 اپریل 2018 19:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے کھلاڑیوں نے مرکزی رہنمائوں کے ہمراہ سیلفیاں بنانے کے لئے وی آئی پیز کے لئے مختص گیٹ پر قبضہ جمائے رکھا ۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے کارکن جلسے میں شرکت کے لئے آنے والے مرکزی رہنمائوں کو روک کر ان کے ہمراہ سیلفیاں بناتے رہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :