کوئٹہ،سابق صوبائی صدر جی ٹی اے کی اہلییہ انتقال کر گئیں

اتوار 29 اپریل 2018 20:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2018ء) سابق صوبائی صدر جی ٹی اے حاجی محمد حسن لہڑی کی اہلییہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ حاجی احمد حسین لہڑی سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کیسکو کی بھابی ،علی حسن لہڑی کے والدہ سابق چیف سیکٹری بلوچستان احمد بخش لہڑی ،ایس ڈی او لوکل گورنمنٹ حاجی محمد وارث لہڑی کے پھوپی ،ایس ڈی او کیسکو طارق حسین لہڑی، حاجی ارشاد حسین لہڑی ،حاجی ریاض حسین لہڑی کے خا لہ اورعبدلرشید لہڑی جاوید اقبال کے ممانی تھیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی روح کی ایصال ثواب کے لیئیفا تحہ خوانی کلی چلتن لہڑی آباد سریاب مل میں ہو رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :