سیالکوٹ،خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش ریسکیو نے کارروائی کرکے خاتون کوزندہ بچا لیا

اتوار 29 اپریل 2018 20:10

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2018ء)خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش ۔ ریسکیو نے کارروائی کرکے خاتون کوزندہ بچا لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نہر اپر چناب میں 50سالہ نامعلوم خاتون نے چھلانگ لگاد ی۔ جسے ریسکیو 1122نے بروقت کارروائی کرکے خاتون کو نہر سے زندہ نکال لیا تاہم اسے تشویشناک حالت کے پیش نظر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔