سیالکوٹ،مختلف واقعات میں ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا

اتوار اپریل 20:10

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) مختلف واقعات میں ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور سے پولیس نے دوران گشت قیصر25لٹر شراب، تھانہ کینٹ کے علاقہ سے امان اللہ سے پستول اور تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ سے سلطان سے ایک بوتل شراب برآمد کرکے اسے گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :