وفاقی بجٹ 2018-19، شا دی ہا لز پر ہر تقر یب کیلئے پا نچ فیصد ٹیکس عا ئد،بجٹ دستا ویزات

اتوار اپریل 20:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) حکو مت نے آ ئندہ ما لی سال کے بجٹ 2018-19میں شا دی ہا لز پر ہر تقر یب کیلئے پا نچ فیصد ٹیکس عا ئد کر دیا ۔

(جاری ہے)

بجٹ دستا ویزات کے مطا بق انکم ٹیکس آ ر ڈیننس کی شق 236ڈی کے تحت بڑ ے شہرو ں میں وا قع شا دی ہا لز ، بینکو ئٹ ہا لز اور کمر شل لا نز کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ کسی بھی تقر یب کیلئے یا تو صا رفین سے بل کے ساتھ 5فیصد ٹیکس و صول کیا جا ئے یا پھر کم از کم 20ہزار رو پے میں تقر یب کیلئے ہا ل کرا یہ پر دیا جا ئے ، بڑ ے شہرو ں کے علا وہ چھو ٹے شہرو ں میں شا دی ہا لز ، بینکو ئٹ ہا لز اور کمر شل لا نز کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ بھی صا رفین سے بل کے ساتھ 5فیصد ٹیکس و صول کر یں یا پھر کم از کم دس ہزار رو پے میں تقر یب کیلئے ہا ل کرا یہ پر دیا جا ئے۔

متعلقہ عنوان :