ْپی ایس ڈی پی 2018-19، شما ر یا ت ڈو یژن کیلئے 200ملین مختص کر نے کی سفا رش ،بجٹ دستا ویزات

اتوار 29 اپریل 2018 20:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2018ء) آ ئند ہ ما لی سال کے و فا قی بجٹ کے سا لا نہ تر قیا تی پرو گرام (پی ایس ڈی پی) میں شما ر یا ت ڈو یژن کیلئے 200ملین مختص کر نے کی سفا رش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بجٹ دستا ویزات کے مطا بق جا ری منصو بو ں کے تحت دیہی علا قو ں مردم شما ری کیلئے فر یم ورک کو بہتر بنا نے کیلئے 132 ملین جبکہ نئے منصو بو ں کے تحت سرو یز کے انعقاد کیلئے کمپیوٹر ٹیکنا لو جی کے استعمال کے منصو بے کیلئے 45ملین جبکہ جی آ ئی ایس آ ٹو میشن کے منصو بے کیلئے 23ملین مختص کیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :