پی ایس ڈی پی 2018-19، پو سٹل سر وسز ڈو یژن کیلئے 370ملین مختص کر نے کی سفا رش

اتوار 29 اپریل 2018 20:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2018ء) آ ئند ہ ما لی سال کے و فا قی بجٹ کے سا لا نہ تر قیا تی پرو گرام (پی ایس ڈی پی) میں پو سٹل سر وسز ڈو یژن کیلئے 370ملین مختص کر نے کی سفا رش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بجٹ دستا ویزات کے مطا بق نئے منصو بو ں کے تحت گوادر میں بین الاقوا می ڈاک مر کز کے قیام کیلئے 40ملین، گو لڑ ہ مو ڑ راولپنڈی میں بین الاقوا می معیار کا ڈاک سینٹر قا ئم کر نے کیلئے 50ملین ، کرا چی بین الاقوا می ڈاک سینٹر کے قیام کیلئے 80 ملین اور ملک بھر میں 485پوسٹ مرا کز کی تز ئین و آ را ئش کیلئے 200ملین مختص کر نے کی سفا رش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :