اوپن یونیورسٹی میں "بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت اور نگہداشت " کے موضوع پر قومی کانفرنس2مئی کو ہوگی
یونیورسٹی معاشرتی مسائل کا قابل عمل حل تلاش کرنے کی تعاقب میں ہے ،ْ یہ کانفرنس اُس سلسلے کی کڑی ہے، ڈاکٹر شاہد صدیقی
اتوار 29 اپریل 2018 20:10
(جاری ہے)
سکالرزولادت سے قبل اور پیدائش کے بعد بچے اور ماں کی عذائیت ،ْ بچے کی ابتدائی پرورش اور مستقبل کے تعین پر مقالے پیش کریں گے۔
کانفرنس کی تیاروں کا جائزہ لیتے ہوئے وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہیونیورسٹی معاشرتی مسائل کا قابل عمل حل تلاش کرنے کی تعاقب میں ہے ،ْ یہ کانفرنس اُس سلسلے کی کڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے بچے کل معاشرہ کی باگ دوڑ سنبھال لیں گے ،ْ اس لئے ارلی چائلڈ کئیر اینڈ ایجوکیشن کے موضوع پر کانفرنس منعقد کرنے کی ضرورت محسوس ہورہی تھی۔ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ پیدائش سے جوانی تک کے عرصے میں اسے ایک مضبوط بنیاد فراہم کی جائے ،ْ اس مقصد کے لئے یونیورسٹی وزارت تعلیم کے تعاون سے "بچوں کی ابتدائی دیکھ بھال اور تعلیم "کا مرکز قائم کرنے کی منصوبہ بندی بھی کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی تعمیر اور بہتر مستقبل کے لئے اوپن یونیورسٹی نے بچے کی ابتدائی دیکھ بھال کے موضوع پر ریسرچ کام کا آغار کردیا ہے اور ریسرچ جرنل اسی سال کے آخر میں شائع ہوجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.