اسٹیج اداکاروں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بعد اپنے معاوضے بڑھانے کا بھی اعلان کردیا

اتوار اپریل 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) سٹیج اداکاروں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بعد اپنے معاوضے بڑھانے کا بھی اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر عام آدمی کی طرح سٹیج فنکار بھی متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے سٹیج اداکار افتخارٹھاکر ، ناصر چنیوٹی ، طارق ٹیڈی، قیصر پیا اور ساجن عباس سمیت متعدد فنکاروں نے اپنے معاوضے میں 20سے 25فیصد اضافہ کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :