پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا پریکٹس میچ 4 سے 7 مئی تک نارتھمپٹن شائر کائونٹی سے کھیلے گی

اتوار 29 اپریل 2018 20:10

ڈبلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان اور شائر کائونٹی کے درمیان دوسرا چار روزہ پریکٹس میچ چار مئی سے شروع ہوگا شیڈول کے مطابق قومی ٹیم اپنا دوسرا پریکٹس میچ 4 سے 7 مئی تک نارتھمپٹن شائر کائونٹی سے کھیلے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان اولین اور واحد ٹیسٹ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا ،اس کے بعد پاکستانی ٹیم دورہ انگلینڈ پر روانہ ہو جائے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :