خیبرمیل ٹرین کی 50 بوگیوں کو بہتر بنادیا گیا

اتوار اپریل 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کیلئے جدید سہولتوں کی تنصیب کے ذریعے خیبرمیل ٹرین کی پچاس بوگیوں کو بہتر بنایا ہے ۔ادارے کے کمرشل ونگ کے حکام کے مطابق ان بوگیوں کولاہورمیں پاکستان ریلوے کی ورکشاپ میں بہتر بنایا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :