حلقہ ایک کوٹلہ سمیت سید پور،پینٹھ سڑکوں اور پل کی منظوری کروانے میں مختلف گروپس متحرک
اتوار اپریل 20:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حلقہ ایک کوٹلہ کے نواحی علاقے سید پور ، پینٹھ میں بعض ایسے افرا د متحرک ہوگئے ہیں جو وزیر حکومت کے اسٹا ف کے ساتھ منسلک ہونے کا دعوہ کرتے ہیں ، وہاں اٴْنہوں نے درہ کے مقام پر پل کی منظوری کروانے کیلئے عوام سے چندہ لے کر پل منظور کروانے کا دعوہ کیا ہے ، اِس گروپ نے عوام سے کہا کہ وزیرحکومت کی جانب سے باقاعدہ منظوری دی جائیگی جس میں درہ تا کلتھیاں روڈ اور پل کی منظوری شامل ہے جبکہ عوام سے چندہ کی رقم لے کر ہڑپ کرنا سوالیہ نشان ہی وزیر حکومت کو فوری طور پر نوٹس لے کر ایسے گروپ کے خلاف فوری طور پر کاروائی کرنی چاہیے جو وزیر حکومت کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
پلوامہ واقعے سے پاکستان کا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے کشمیریوں پر ہندوستانی بربریت اور جارحیت آخر یہ دن لے آئی ہے‘وزیر اعظم آزاد کشمیر
-
مظفرآباد‘سیاحت کے فروغ کے حوالے سے آل کشمیر ٹو ر اپریٹرکا میٹ اپ کی تقریب کا انعقاد ‘ ٹور اپریٹر کی بھرپور شرکت
-
سردارسکندرحیات خان کی خدمات ہمارے لیے ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہیں‘سابق چیف جسٹس محمد اعظم خان ودیگر
-
درخت ہمارے ماحولیات نظام کالازمی جزوہیں‘ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت وٹلی
-
مسئلہ کشمیرکا پرامن حل اور آزادخطہ میں گڈ گورننس کا قیام اور میرٹ کی بالادستی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے‘وزیر جنگلات
-
جموں میں ہندو انتہا پسندوں کے حملوں سے بچنے کے لیے6ہزار سے زائد مسلمانوں نے مساجد میں پناہ لے رکھی ہے
-
مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں تین نوجوان شہید کردیئے
-
سید علی گیلانی کی جموں میں کشمیریوں اور مسلمانوں پر حملوں کی شدید مذمت
تازہ ترین خبریں
-
امریکا میں ایمرجنسی کا نفاذ: کیلی فورنیا اور نیویارک سمیت 16 ریاستوں کا ہنگامی حالت کے نفاذ پر ہر جانے کا دعوی
-
اداکار شان کا جاوید اختر کو متنازع ٹویٹ پر کرارا جواب
-
تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ مولانا محمد یعقوب سہارنپوری انتقال کرگئے
-
ڈائنو سار کے بارے میں چند افسانے اور اُن کی حقیقت
-
جانوروں کے تحفظ کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
اب باربی کیو کے شائقین جاپانی فنکار کے کھوپڑی نما کوئلے جلا سکیں گے
-
بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ
-
پلوامہ واقعہ کے بھارتی پراپیگنڈا،چین نے بھارت کی حیلہ سازیوں کا سخت جواب دے دیا
-
جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ، آصف زرداری کا کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
-
نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.