کوئٹہ ،سول سیکرٹریٹ میں بجلی ٹھیک کرنے دوران کرنٹ لگنے سے مزدور جھلس کر زخمی ہوگیا

اتوار اپریل 20:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) کوئٹہ میں سول سیکرٹریٹ میں بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مزدور جھلس کر زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سول سیکرٹری میں 22 سالہ ساقب بجلی ٹھیک کررہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے جھلس کر شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر بی ایم سی کے برن وارڈ منتقل کردیا گیا جہاں پر ان کا علاج شروع کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :