کراچی ،رینجر زکی مختلف علاقوں میں کاروائیاں،11ملزمان کو گرفتار کرلیا، 7ملزمان کا تعلق سیاسی جماعتوں سے ہے

اتوار 29 اپریل 2018 20:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2018ء) رینجر نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 11ملزمان کو گرفتار کرلیا، 7ملزمان کا تعلق سیاسی جماعتوں سے ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو ترجمان رینجر ز کے مطابق رینجرز نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 11ملزمان کو گرفتار کرلیا ، 7 ملزمان کا تعلق سیاسی جماعتوں سے ہے، گلبرک سے 3، اورنگی ، کورنگی اور بلدیہ ٹائون سے ایک ، ایک ملزم گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :