اسلام آباد ،پولیس لائنز کے قریب پی ایس او پٹرول پمپ سیل کر دیا گیا

پٹرول پمپ کی آمدن سے پولیس شہدا کے خاندان کی کفالت کی جاتی ہے

اتوار اپریل 20:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2018ء) پولیس لائنز کے قریب پی ایس او پٹرول پمپ سیل کر دیا گیا، پٹرول پمپ کی آمدن سے پولیس شہدا کیخاندان کی کفالت کی جاتی ہیگزشتہ کئی برس سے پمپ ٹھیکیدار کی جانب شہدا کے خاندانوں کو چیکس نہیں دیئے جا رہے تھے۔

(جاری ہے)

پمپ ٹھیکدار سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پمپ سے حاصل ہونے والی آمدن پولیس شہدا کے ورثا میں تقسیم کی جاتی ہے۔کئی بار نوٹسز کے باوجود پمپ ٹھیکدار نے پولیس۔شہدا کے پیسے روک رکھے تھی

متعلقہ عنوان :